Home Latest News Urdu سی پیک پراجیکٹس میں کام کرنے والے تقریباً300 چینی ملازمین کی پاکستان واپسی۔
Latest News Urdu - March 29, 2021

سی پیک پراجیکٹس میں کام کرنے والے تقریباً300 چینی ملازمین کی پاکستان واپسی۔

.

چائینہ اکنامک نیٹ کے مطابق پاورچائینہ انٹرنیشنل گروپ لمیٹڈ (پاورچائینہ) اور دیگر چینی کمپنیوں کے لگ بھگ 300 ملازمین سی پیک سے جڑے منصوبوں پر کام کرنے کے لئے پاکستان واپس آئے ہیں۔ پاور چائینہ نے اعلان کیا ہے کہ یہ عملہ دیامر بھاشا ڈیم،لکی کول فائرڈ پاور اسٹیشن پراجیکٹ ، ونڈ پاور پراجیکٹ گروپ اور تھر پاور اسٹیشن پراجیکٹ کی تعمیر کے لئے کام کرے گا۔ سی پیک کے تحت تعمیرات کے امور سٹیٹ اُونڈ ایسیٹس سپروژن اینڈ ایڈمنسٹریشن کمیشن آف دی سٹیٹ کونسل آف چائینہ (ایس اے ایس اے سی) کے معیارات کے تحت نمٹائے جا رہے ہیں۔

Comments Off on سی پیک پراجیکٹس میں کام کرنے والے تقریباً300 چینی ملازمین کی پاکستان واپسی۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…