سی پیک پرکام کی پیش رفت تمام تر مشکلات کے باوجود خوش اسلوبی سے جاری ہے، ماہرین۔
Enter Your Summary here.
سری لنکا کے انسٹیٹیوٹ آف پالیسی سٹیڈیز کے دوشنی ویراکون اور موناش یونیورسٹی کی معاشیات کی پروفیسر سیسرا جیاسوریہ نے امریکی میگزین “دی اٹلانٹک” میں ایک تحقیقی مضمون میں چینی قرضوں کے جال کے نام نہاد مفروضے کو مسترد کرتے ہوئے اس حقیقت کو آشکار کیا ہے کہ چینی سرمایہ کاری پائیدار اور بین الاقوامی معیار کے مطابق ہے۔انہوں نے کہا کہ سی پیک تمام تر مشکلات، عالمی طاقتوں کی جانب سے بدنام کرنے کی سازشوں اور لوگوں کو اس سے بد ظن کرنے کی کوششوں کے باوجودخوش اسلوبی سے آگےبڑھ رہا ہے۔ سال 2020 میں اورنج لائن میٹرو کی طرح سی پیک کے متعدد منصوبوں کا افتتاح ہوا اور اس کی رفتار میں ایک نئی تیزی دیکھنے میں آئی۔ اس کے علاوہ سی پیک فریم ورک میں مربوط رابطوں کے امور کو حل کرنے کے لئےسی پیک اتھارٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …