Home Latest News Urdu سی پیک پورے خطے کی تعمیر وترقی کے لئے نہایت اہمیت کا حامل ہے، صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی۔
سی پیک پورے خطے کی تعمیر وترقی کے لئے نہایت اہمیت کا حامل ہے، صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی۔
.
ایک نجی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ایک بار پھر سی پیک کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے اور اس کے پورے خطے کی ترقی پر مرتب ہونے والے اثرات اور کردار کی شاندار الفاظ میں تعریف کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک کی تکمیل کے بعد افغانستان میں امن کے دور کا آغاز ہوگا۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ اس سال گوادر بندرگاہ کے ذریعے پاک افغان ٹرانزٹ تجارت کا بھی آغاز ہوچکا ہے۔
Comments Off on سی پیک پورے خطے کی تعمیر وترقی کے لئے نہایت اہمیت کا حامل ہے، صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …