Home Latest News Urdu سی پیک کا دوسرا مرحلہ تجارتی عدم توازن کے مسئلے پر قابو پانے میں نہایت مددگار ثابت ہوگا،سٹیٹ بینک آف پاکستان۔
Latest News Urdu - January 8, 2021

سی پیک کا دوسرا مرحلہ تجارتی عدم توازن کے مسئلے پر قابو پانے میں نہایت مددگار ثابت ہوگا،سٹیٹ بینک آف پاکستان۔

.

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ سی پیک اب اپنے دوسرے مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔جس میں بنیادی ڈھانچہ کی ترقی کے ذریعے  سےصنعتی ترقی ، زراعت کی میکانائزیشن ، سیاحت ، ہائی ٹیک فنانس اور سماجی ترقی پر خاص توجہ دی جا رہی ہے۔ مزید برآں اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خصوصی اقتصادی زونز کثیر  تجارتی سرگرمیاں پیدا کریں گے جو پاکستانی برآمدات میں اضافہ کریں گے۔

Comments Off on سی پیک کا دوسرا مرحلہ تجارتی عدم توازن کے مسئلے پر قابو پانے میں نہایت مددگار ثابت ہوگا،سٹیٹ بینک آف پاکستان۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…