Home Latest News Urdu سی پیک کا دوسرا مرحلہ صنعت کاری کے نئے دور کا آغاز کرے گا، وزیراعظم عمران خان
Latest News Urdu - February 28, 2022

سی پیک کا دوسرا مرحلہ صنعت کاری کے نئے دور کا آغاز کرے گا، وزیراعظم عمران خان

.

قوم سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ چین اور روس کے حالیہ دوروں کے ملکی معیشت پر دوررس اثرات مرتب ہوں گے۔ انہوں نے روشنی ڈالی کہ چین نے سی پیک کے دوسرے مرحلے کے اعلیٰ معیار اور تیز رفتار ترقی کی یقین دہانی کرائی ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ یہ مرحلہ بنیادی طور پر خصوصی اقتصادی زونز(ایس ای زیز)کی ترقی اور صنعت کاری کے گرد گھومتا ہے۔

Comments Off on سی پیک کا دوسرا مرحلہ صنعت کاری کے نئے دور کا آغاز کرے گا، وزیراعظم عمران خان

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …