سی پیک کا پاک چین زرعی تعاون کومستحکم کرنے میں کلیدی کردار، ایگریکلچر کمشنر چینی سفارت خانہ۔
.
چینی سفارت خانہ میں متعین ایگریکلچر کمشنر گو وین لینگ نے سی پیک کے دوسرے مرحلے میں دوطرفہ زرعی تعاون کی اہمیت پر روشنی ڈالی ہے۔تفصیلات کے مطابق وہاڑی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام ایک ویبنار کے دوران گو وین لینگ نے چارشعبوں میں چین پاک زرعی تعاون پر روشنی ڈالی۔ ان میں چینی زرعی میٹیریل ،مشینری اور ٹیکنالوجی کا استعمال شامل تھا۔ گو وین لینگ نے مزید تجویز پیش کی کہ پاکستان کو تجارتی ترقی اور زرعی مصنوعات کی مارکیٹنگ کو مضبوط بنانا چاہئے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …