Home Latest News Urdu سی پیک کاٹن کی تحقیق کے لئے نئی راہ ہموار کر رہی ہے، ڈاکٹر محمد تالپور۔
Latest News Urdu - April 10, 2021

سی پیک کاٹن کی تحقیق کے لئے نئی راہ ہموار کر رہی ہے، ڈاکٹر محمد تالپور۔

.

پاکستان سنٹرل کاٹن کمیٹی (پی سی سی سی) کے نائب صدر ڈاکٹر محمد علی تالپور نے کہا ہے کہ سی پیک جدید سائنسی خطوط پر پی سی سی سی کو مستحکم کرنے کے لئے کاٹن کی تحقیق اور ترقی کی نئی راہ ہموار کر رہی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ کائن کی تحقیق کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے سینٹرل کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ (سی سی آر آئی) کے تحت ملتان میں ایکسلینس لیبارٹری کا جدید بائیوٹیکنالوجی سنٹر بھی قائم کیا جارہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کاٹن لیف کرل وائرس پر قابو پانے کے لئے تحقیق کے لئے چین سے تکنیکی مدد بھی حاصل کرے گا۔ڈاکٹر محمد علی تالپور نے امید ظاہر کی کہ اس اقدام سے پاکستانی کسانوں کو بھی مدد ملے گی۔

Comments Off on سی پیک کاٹن کی تحقیق کے لئے نئی راہ ہموار کر رہی ہے، ڈاکٹر محمد تالپور۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …