Home Latest News Urdu سی پیک کو افغانستان تک وسعت دینے کے خواہاں ہیں،چینی وزیر خارجہ وانگ یی۔
Latest News Urdu - July 31, 2022

سی پیک کو افغانستان تک وسعت دینے کے خواہاں ہیں،چینی وزیر خارجہ وانگ یی۔

.

چینی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق چین نے افغانستان کی حکومت کو آگاہ کیا ہے کہ چین سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے کا خواہاں ہے۔چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے وزرائے خارجہ کے سربراہی اجلاس کے سائیڈ لائنز پر تاشقند، ازبکستان میں افغان عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی۔ چینی وزیر خارجہ نے افغان درآمدات کے 98 فیصد پر صفر ٹیرف اور اگلے ماہ کے اوائل سے افغان شہریوں کو ویزوں کا اجراء دوبارہ شروع کرنے کا بھی اعلان کیا۔

Comments Off on سی پیک کو افغانستان تک وسعت دینے کے خواہاں ہیں،چینی وزیر خارجہ وانگ یی۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…