Home Latest News Urdu سی پیک کو مزید فروغ دینے کے لئے ایران اور چین کا تعاون نہایت اہمیت کا حامل: سینیٹر مشاہد حسین سید۔
Latest News Urdu - July 15, 2020

سی پیک کو مزید فروغ دینے کے لئے ایران اور چین کا تعاون نہایت اہمیت کا حامل: سینیٹر مشاہد حسین سید۔

.

سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے امور خارجہ کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہےکہ ایران اور ہندوستان کے مابین حالیہ پیشرفت کی روشنی میں سی پیک کو مزید تقویت ملے گی۔ سینیٹر مشاہد حسین سید کا موقف تھا کہ چا بہار سے ایران کے ذریعہ بھارت کو سائیڈ لائن کرنے سے پاکستان کو اس کی مغربی سرحد کی حفاظت میں بھی مدد ملے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط