Home Latest News Urdu سی پیک کوئلہ منصوبوں نے پاکستان کی توانائی کے شعبے میں ایک انقلاب برپا کیا ہے۔
Latest News Urdu - September 25, 2021

سی پیک کوئلہ منصوبوں نے پاکستان کی توانائی کے شعبے میں ایک انقلاب برپا کیا ہے۔

.

ذرائع ابلاغ سے گفتگوکرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تھر کوئلے ، کیٹی بندر ، اسلام کوٹ اور میرپورخاص کے درمیان رابطے مہنگے درآمدی کوئلے پر چلنے والے پاور پلانٹس کو بہت سستے تھر کے کوئلے سے بدلنے میں معاون ثابت ہوں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس سے ملک کا سرکلر قرضہ بہت کم ہو جائے گا اور مقامی کوئلے کی صلاحیت کو بروئے کار لانے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ اب وقت آگیا ہے کہ تھر کےکوئلے سے گیس اور کوئلے سے مائع میں تبدیل کرنے کے لیے استعمال کیا جائے تاکہ ملک کے توانائی کے شعبے میں انقلاب برپا ہو۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ بیک وقت زرعی شعبے کے لیے بھی کام کیا جائے گا۔

Comments Off on سی پیک کوئلہ منصوبوں نے پاکستان کی توانائی کے شعبے میں ایک انقلاب برپا کیا ہے۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …