Home Latest News Urdu سی پیک کی بدولت بلوچستان کے عوام کی خوشحالی کے ایک نئےدور کا آغاز ہوگا،صادق سنجرانی۔
Latest News Urdu - February 19, 2022

سی پیک کی بدولت بلوچستان کے عوام کی خوشحالی کے ایک نئےدور کا آغاز ہوگا،صادق سنجرانی۔

.

رفیع گروپ کے زیر اہتمام”اسلام آباد آفس برائے گوادر ٹو دی کیپٹل” کا افتتاح کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے نہ صرف بلوچستان بلکہ پورے ملک کی تعمیر وترقی کا سبب بن رہے ہیں۔ انہوں نے مزیدکہا کہ گوادر بندرگاہ دنیا کے بہترین اقتصادی مراکزمیں سے ایک ثابت ہوگا۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ بندرگاہیں کسی بھی ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں اور اسی وجہ سے پاکستان نے گوادر کو دنیا میں ایک فعال بندرگاہ کے طور پر متعارف کرایا ہے اور گوادر کی جغرافیائی اہمیت سے کسی طور پر انکار نہیں کیا جا سکتا۔

Comments Off on سی پیک کی بدولت بلوچستان کے عوام کی خوشحالی کے ایک نئےدور کا آغاز ہوگا،صادق سنجرانی۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …