سی پیک کی توسیع کا سلسلہ جاری، مٹیاری ۔لاہور پاور ٹرانسمیشن لائن مکمل۔
.
عالمی وبائی مرض کے دوران دنیا میں ہر شعبہ متاثر ہے مگر سی پیک میں توسیع کا سلسلہ جاری ہے۔ اس ہفتے سی پیک کےایک اور اہم پراجیکٹ 886 کلومیٹر طویل مٹیاری-لاہور پاور ٹرانسمیشن لائن کی تکمیل کو یقینی بنایا گیا ہے۔ لاہور کنورٹر سٹیشن ڈی سی بائی پولر مٹیاری سے لاہور 660 کے وی ہائی وولٹیج ڈائریکٹ کرنٹ (ایچ وی ڈی سی) ٹرانسمیشن لائن پراجیکٹ اس کے اختتامی اوپن لائن ٹیسٹ کے طور پر مکمل ہوگیا ہے۔خیال رہے کہ یہ لائن سندھ اور پنجاب سے گزرتی ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …