سی پیک کی سیکیورٹی کے لئے چین کا سٹریٹیجک تعاون نہایت اہمیت کا حامل۔۔۔۔۔۔
Enter Your Summary here.
سابق چیف آف ایئر سٹاف ایئر چیف مارشل(ر) کلیم سعادت نے چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبوں کی پُر امن اور خوش اسلوبی سے تکمیل کے لئے چین کے ساتھ سٹریٹجک تعاون کو مزید مستحکم کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔واضح رہے کہ انڈیا کے دفاعی شعبے میں دورِ جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہونے کی دوڑ میں شامل ہونے کے سبب پاکستان بھی چین سے ٹیکنالوجی کے شعبے میں مدد و معاونت حاصل کرنے کا خواہاں ہے۔
Click To Comment