Home Latest News Urdu سی پیک کی مستقبلِ قریب میں متوقع جوائینٹ کوآرڈنیشن کمیٹی نہایت اہمیت کی حامل۔۔۔۔۔اسد عمر،وزیر منصوبہ بندی و ترقی۔
Latest News Urdu - February 8, 2020

سی پیک کی مستقبلِ قریب میں متوقع جوائینٹ کوآرڈنیشن کمیٹی نہایت اہمیت کی حامل۔۔۔۔۔اسد عمر،وزیر منصوبہ بندی و ترقی۔

Enter Your Summary here.

وزیر منصوبہ بندی،ترقی و خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے تحت تعمیر و ترقی سے متعلق منصوبوں کی پیش رفت خوش اسلوبی سے جاری ہے انہوں نے مزید کہا کہ حکومت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی جوائینٹ ورکنگ گروپ کا قیام عمل میں لانے کے ساتھ ساتھ سپیشل اکنامک زونز ایکٹ کے چھتری تلے سی پیک کے کاروباری منتظمین کے لئے جامع پالیسیاں وضع کرنے کے علاوہ سی پیک کے تعمیر و ترقی کے پراجیکٹس کو معاونت فراہم کرنے کے لئے گوادر ایکسپو 2020ء منعقد کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ان کا مزیدکہنا تھا کہ سی پیک کی عنقریب متوقع پاک-چائینہ جوائینٹ کوارڈنیشن کمیٹی میں ایم ایل-1ریلوےپراجیکٹ سے متعلق تمام امور کو یقینی طور پرحتمی شکل دی جائے گی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

بیلٹ اینڈ روڈ انرجی پارٹنر شپ نے شعبہ توانائی اور معاشی ترقی کو فروغ دیا: اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی (پاور ڈویژن) سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے 2019 میں بننے والی بیل…