Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت آئی ٹی کے شعبے میں قائم نیاجوائنٹ ورکنگ گروپ شعبے میں ایک انقلاب برپا کرے گا۔
Latest News Urdu - September 25, 2021

سی پیک کے تحت آئی ٹی کے شعبے میں قائم نیاجوائنٹ ورکنگ گروپ شعبے میں ایک انقلاب برپا کرے گا۔

.

سی پیک پر 10 ویں مشترکہ رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران چین اور پاکستان نے موجودہ سی پیک فریم ورک کو ہم آہنگ کرنے کے لیے انفارمیشن ٹیکنالوجی پر ایک مشترکہ ورکنگ گروپ کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات بتاتے ہوئے نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن (این ڈی آر سی) کے ڈپٹی ہیڈ ننگ جیزے نے کہا کہ اس سے سی پیک کی اعلٰی معیاری ترقی میں مدد ملے گی۔ ننگ جیزے نے یہ بھی کہا کہ آئی ٹی میں تعاون کو سائنس اور ٹیکنالوجی تک بھی بڑھایا جائے گا۔

Comments Off on سی پیک کے تحت آئی ٹی کے شعبے میں قائم نیاجوائنٹ ورکنگ گروپ شعبے میں ایک انقلاب برپا کرے گا۔

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان