Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت اورنج لائن میٹرو ٹرین کا جلد آغاز کیا جائے گا، عاصم سلیم باجوہ۔
Latest News Urdu - September 20, 2020

سی پیک کے تحت اورنج لائن میٹرو ٹرین کا جلد آغاز کیا جائے گا، عاصم سلیم باجوہ۔

.

چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک کے تحت اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر تیزی سے عمل درآمد کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔ چیئرمین نے مزید کہا کہ جلد ہی اس منصوبے کا آغاز کیا جائے گا کیونکہ پراجیکٹ کے معاملات حل کرنے اور کرایہ لینے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ چیئرمین نے مزید بتایا کہ ٹرین کے آزمائشی رنز چل رہے ہیں جبکہ منصوبے کے لئے خدمات حاصل کرنے کا عمل جاری ہے۔

Comments Off on سی پیک کے تحت اورنج لائن میٹرو ٹرین کا جلد آغاز کیا جائے گا، عاصم سلیم باجوہ۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …