Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت ایم ایل ون بیلٹ اینڈ روڑ انیشی ایٹیو کاایک اہم اسٹریٹجک منصوبہ ہے۔
Latest News Urdu - November 30, 2021

سی پیک کے تحت ایم ایل ون بیلٹ اینڈ روڑ انیشی ایٹیو کاایک اہم اسٹریٹجک منصوبہ ہے۔

.

سی پیک کا مین لائن ون بی آر آئی کا ایک اہم فلیگ شپ منصوبہ ہےاور یہ ملک کے پرانے ریلوے انفراسٹرکچر کی از سر نو تعمیر کے ذریعے سے اسےجدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ بنائے گا۔ اس منصوبے کو 2017ء میں سی پیک کی جوائنٹ کوآپریشن کمیٹی (جے سی سی) نے ایک اہم “اسٹریٹجک پروجیکٹ” قرار دیا تھااور یہ دونوں ممالک کی قیادت اور پالیسی سازوں کے درمیان اعلیٰ سطحی اتفاق رائے کا مظہر ہے۔ واضح رہے کہ ایم ایل ون تقریباً 1,872 کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے اور اسے 6.8 ارب ڈالر کی لاگت سے تعمیر کیا جا رہا ہے۔نیز اسے طورخم بارڈر تک توسیع دینے کا منصوبہ بھی شامل ہے۔

Comments Off on سی پیک کے تحت ایم ایل ون بیلٹ اینڈ روڑ انیشی ایٹیو کاایک اہم اسٹریٹجک منصوبہ ہے۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …