سی پیک کے تحت بلوچستان کی ترقی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وفاقی وزیر اسد عمر۔
.
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے ملاقات میں پاکستان کے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ صوبہ بلوچستان کی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور چین کی حکومتیں سی پیک کی بروقت اور اعلیٰ معیار کی ترقی کے لیے پرعزم ہیں کیونکہ اس سے پورے خطے کے لیے فوائد حاصل ہوں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جنوبی بلوچستان کے لیے ترقیاتی پیکج کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
Comments Off on سی پیک کے تحت بلوچستان کی ترقی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وفاقی وزیر اسد عمر۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






