Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت توانائی کے شعبے میں پاک-چین دو طرفہ تعاون نہایت خوش آئیند۔۔۔یاؤ جنگ،چینی سفیر برائے پاکستان۔
Latest News Urdu - July 2, 2020

سی پیک کے تحت توانائی کے شعبے میں پاک-چین دو طرفہ تعاون نہایت خوش آئیند۔۔۔یاؤ جنگ،چینی سفیر برائے پاکستان۔

Enter Your Summary here.

پاکستان میں متعین چینی سفیر یاؤ جِنگ نے وفاقی وزیر برائے توانائی و پٹرولیم عمر ایوب خان سے خصوصی ملاقات کی ہےاور باہمی دلچسپی کے امور خصوصاً توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ وفاقی وزیر نے کوہالہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ معاہدے کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور اسے سی پیک کے تحت ایک اہم سنگ میل قرار دیا۔ وفاقی وزیر نے دوطرفہ اسٹریٹجک تعاون کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کی یقین دہانی کرائی۔ چینی سفیر یاؤ جِنگ نے سی پیک کے تحت کوہالہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ معاہدے پر دستخط کی تعریف کی اور کہا کہ سی پیک توانائی منصوبوں نے پاکستان کے توانائی کے شعبے کی ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا ہے اورسی پیک سے وابستہ توانائی کے منصوبوں نے نیشنل گرڈ میں بجلی کی کافی مقدار کوشامل کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …