سی پیک کے تحت تھربلاک ون منصوبے پر کام کی پیش رفت خوش اسلوبی سے جاری۔
Enter Your Summary here.
کووڈ-19 کے پھیلنے کےسبب پیدا صورتحال کے باوجود سی پیک بغیر کسی تاخیر کے خوش اسلوبی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ سی پیک کے اہم ترجیحی منصوبے شنگھائی الیکٹرک کے تھر کول بلاک-1 پر عمل درآمد میں تیزی لانے کے لئے 500 چینی انجینئر اور منیجرز پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ چینی عملہ کام کی جگہ پر وبائی مرض پر قابو پانے اور اسےروکنے کے لئے ایس او پیز پر عمل پیرا ہوگا۔ تھر کول بلاک ون پاور منصوبے پر تیزی سے عمل درآمد سے مقامی لوگوں کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …