Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت تھربلاک ون منصوبے پر کام کی پیش رفت خوش اسلوبی سے جاری۔
Latest News Urdu - August 7, 2020

سی پیک کے تحت تھربلاک ون منصوبے پر کام کی پیش رفت خوش اسلوبی سے جاری۔

Enter Your Summary here.

کووڈ-19 کے پھیلنے کےسبب پیدا صورتحال کے باوجود سی پیک بغیر کسی تاخیر کے خوش اسلوبی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ سی پیک کے اہم ترجیحی منصوبے شنگھائی الیکٹرک کے تھر کول بلاک-1 پر عمل درآمد میں تیزی لانے کے لئے 500 چینی انجینئر اور منیجرز پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ چینی عملہ کام کی جگہ پر وبائی مرض پر قابو پانے اور اسےروکنے کے لئے ایس او پیز پر عمل پیرا ہوگا۔ تھر کول بلاک ون پاور منصوبے پر تیزی سے عمل درآمد سے مقامی لوگوں کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے۔

Comments Off on سی پیک کے تحت تھربلاک ون منصوبے پر کام کی پیش رفت خوش اسلوبی سے جاری۔

Check Also

چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات

چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی سے بیجنگ میں چائنہ آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی…