سی پیک کے تحت جنوبی بلوچستان میں حکومت سڑکیں تعمیر کررہی ہے۔
Enter Your Summary here.
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ نے بلوچستان میں تیزی سے جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے آگاہ کیا ہے۔ چیئرمین نے کہا کہ حکومت اس وقت خطے میں رابطہ سازی اور سماجی و اقتصادی ترقی کو بہتر بنانے کے لئے جنوبی بلوچستان میں سڑکیں بنانے کے لئے پرعزم ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ گوادر کے عالمی بندرگاہی شہر بننے کی بھرپورصلاحیت ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہےکہ ہوشاب -آواران-خضدار اور آواران بیلہ سڑکوں کی تیز رفتار ترقی سے اس خطے کو مثبت تبدیلی کی راہ پر گامزن کیا جائے گا۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






