سی پیک کے تحت دھابیجی خصوصی اقتصادی علاقےکے لئے فنانشل بڈنگ جلد شروع ہو جائے گی۔
Enter Your Summary here.
حکومت پاکستان نے سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی علاقوں کی ترقی کو اپنی اہم ترجیحات کا حصہ بنایا ہے۔ سندھ حکومت نے سی پیک کے تحت دھابیجی خصوصی اقتصادی علاقے کے لئے 1500 ایکڑ اراضی کے قبضے کی منتقلی کی منظوری دے دی ہے۔ صوبائی حکومت دھابیجی خصوصی اقتصادی علاقہ کی فنانشل بڈنگ کی شروعات کے لئے پوری طرح تیار ہے۔ یہ دھابیجی خصوصی اقتصادی علاقے میں ڈیوٹی فری درآمدات میں سرمایہ کاری کرنے پر انکم ٹیکس پر 5سے10 سال کے لئے ٹیکس کی رعائتیں فراہم کرے گا۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…