سی پیک کے تحت رشکئی خصوصی اقتصادی علاقے کابہت جلد آغاز کیا جائے گا۔۔۔
Enter Your Summary here.
بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) نے اعلان کیا ہے کہ سی پیک کے رشکئی خصوصی اقتصادی علاقے میں ترقیاتی کام کا آغازمئی یا جون میں شروع کیا جائے گا۔ بی او آئی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ حکومت نے صنعتی کاری کو فروغ دینے اور پاکستان کی معاشی نمو کو تیز کرنے کے لئے ترجیحی بنیادوں پرتین مراحل میں رشکئی خصوصی اقتصادی علاقے کے قیام کو عمل میں لانے کا عزم کیا ہے۔
Click To Comment
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …