Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت سوکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا سپل وے سیکشن مکمل کر لیا گیا۔
Latest News Urdu - December 3, 2021

سی پیک کے تحت سوکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا سپل وے سیکشن مکمل کر لیا گیا۔

.

سی پیک کے تحت سی جی جی سی کاسوکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ جو کہ ایک صاف توانائی کا منصوبہ ہے کا سپل وے سیکشن کو کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا گیاہے اور نمبر 3 یونٹ کی بلندی بھی کامیابی سے حاصل کر لی ہے۔ یہ پیش رفت چینی اور پاکستانی عملے کی کامیاب مشترکہ کوششوں کا نتیجہ ہے جو کووڈ۔19کی وبا کے دوران بھی پراجیکٹ کی تکمیل میں کوشاں ہیں۔

Comments Off on سی پیک کے تحت سوکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا سپل وے سیکشن مکمل کر لیا گیا۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …