سی پیک کے تحت سینڈک پراجیکٹ پر عملدرآمد کی رفتار کووڈ-19کی وبا سے قطع نظر تیزی سےجاری۔۔۔۔
Enter Your Summary here.
کووڈ-19کی عالمی وبا کے دوران بھی سی پیک سے منسلک منصوبوں پر عمل درآمد تیزی سے جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق سینڈک پراجیکٹ کے منیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا ہےکہ کووڈ-19کے پھیلاؤ کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال میں بھی اس منصوبے کی رفتار متاثر نہیں ہوئی ہے۔ چینی اور پاکستانی تمام کارکن احتیاطی تدابیر اختیار کرکے منصوبے کی بروقت تکمیل کے لئے پرعزم ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ملازمین اچھی صحت اور چاق و چوبند طریقے کے ساتھ کام کی پیش رفت جاری رکھے ہوئے ہیں۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…