Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت علاقائی تجارت کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے لاجسٹک اصلاحات ناگزیر ہیں، صدر عارف علوی۔
سی پیک کے تحت علاقائی تجارت کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے لاجسٹک اصلاحات ناگزیر ہیں، صدر عارف علوی۔
.
فرسٹ ملٹی ماڈل لاجسٹکس کانفرنس 2022 سے خطاب کرتے ہوئےصدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہےکہ علاقائی روابط اور بڑھتے ہوئے تجارتی مواقعوں سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیےپاکستان کو اپنے لاجسٹک انفراسٹرکچر میں اصلاحات کے ساتھ ساتھ انسانی وسائل کی ترقی کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان کو سی پیک جیسے منصوبوں کی بڑھتی ہوئی مانگ کی روشنی میں ملٹی ماڈل لاجسٹکس میں اصلاحات کی اشد ضرورت ہے۔
Comments Off on سی پیک کے تحت علاقائی تجارت کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے لاجسٹک اصلاحات ناگزیر ہیں، صدر عارف علوی۔