سی پیک کے تحت علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی خصوصی اقتصادی زون کےپہلے مرحلے کی تکمیل مکمل۔
.
فیصل آباد میں سی پیک کے تحت علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی خصوصی اقتصادی زون نے اپنا پہلا مرحلہ مکمل کیا ہے جس میں 20 صنعتی یونٹوں نے اپنی پیداوار شروع کی ہے۔ فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (ایف آئی ای ڈی ایم سی) کے چیئرمین میاں کاشف اشفاق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے ترقی کی رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا ہے اور انہوں نےوفاقی وزیر حماد اظہر ،مشیر برائے تجارت رازاق داؤد اور وزیر صنعت پنجاب میاں محمد اسلم اقبال کو بنیادی انفراسٹرکچر کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …