Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت مکمل ہونے والے نو توانائی کے منصوبوں نےپاکستان میں واضح تبدیلی رونما کی۔
Latest News Urdu - February 23, 2021

سی پیک کے تحت مکمل ہونے والے نو توانائی کے منصوبوں نےپاکستان میں واضح تبدیلی رونما کی۔

.

سی پیک اتھارٹی کے جاری کردہ ایک ویڈیو کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت نو توانائی کے منصوبے مکمل ہوچکے ہیں۔ ان منصوبوں نے نیشنل گرڈ میں 5340 میگاواٹ بجلی شامل کی ہے۔جس سے ملک کی صنعت ، زراعت اور گھریلو صارفین کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد ملی ہے۔ کل 22 منصوبوں میں سے مزید آٹھ تکمیل کے قریب ہیں جونیشنل گرڈ میں مزید 4470 میگاواٹ بجلی کا اضافہ کریں گے۔نیز مزید پانچ منصوبے منصوبہ بندی اور عمل درآمد کے مرحلے میں ہیں۔

Comments Off on سی پیک کے تحت مکمل ہونے والے نو توانائی کے منصوبوں نےپاکستان میں واضح تبدیلی رونما کی۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …