سی پیک کے تحت مین لائن-1 ریلوے منصوبہ تاخیر کا شکار نہیں۔۔۔ بہت جلد پیش رفت ہوگی: چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔
Enter Your Summary here.
چین-پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت مین لائن 1 (ایم ایل – 1) ریلوے منصوبہ پر عملدرآمد حکومت کی اہم ترجیحات کا حصہ ہے اور اس میگا پراجیکٹ کے نفاذ میں سست روی یا جمود کا شکار ہونے سے متعلق تمام بےبنیادخبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس پراجیکٹ کی فزبیلٹی اور اس کی جانچ پڑتال مکمل ہوگئی ہے جبکہ چین کی حکومت سے منصوبے کی مالی معاونت کے لئے مشاورت آخری مراحل پر ہے
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …