Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت مین لائن -1(ایم ایل-1)پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لئے نہایت اہمیت کا حامل، وزیر اعظم پاکستان عمران خان۔
Latest News Urdu - August 18, 2020

سی پیک کے تحت مین لائن -1(ایم ایل-1)پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لئے نہایت اہمیت کا حامل، وزیر اعظم پاکستان عمران خان۔

.

حکومتِ پاکستان نے ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی کو اپنی اہم ترجیحات کا حصہ بنایاہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہےکہ سی پیک کے تحت مین لائن 1 (ایم ایل-1) منصوبہ پاکستان ریلوے کو ترقی کی ایک نئی جہت سے روشناس کرے گا۔ اس منصوبے سے مقامی لوگوں کے لئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے اور صنعتی کاری کو فروغ ملے گا۔ وزیر اعظم نے مزید کہا کہ اس سے کاروبار کرنے کی لاگت کو کم کرکے تاجر برادری کو سہولت میسر ہوگی۔ ایم ایل ون پر عمل درآمد بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے قرضوں سے متعلق امور نمٹانے میں مدد ملے گی۔

Comments Off on سی پیک کے تحت مین لائن -1(ایم ایل-1)پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لئے نہایت اہمیت کا حامل، وزیر اعظم پاکستان عمران خان۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …