Home Latest News Urdu سی پیک کے تحت پاک-سنکیانگ سیاحت کو بھرپور فروغ ملا۔
Latest News Urdu - January 6, 2021

سی پیک کے تحت پاک-سنکیانگ سیاحت کو بھرپور فروغ ملا۔

.

 سنکیانگ نے کووڈ-19 کی وبائی بیماری کے دوران سی پیک کے تحت پاکستان سے رابطہ قائم کرنے کے ساتھ ساتھ سیاحت کے شعبے کو فروغ دینے کے  لئے خاطر خواہ اقدامات اٹھائے ہیں۔ اس سلسلے میں پاکستان اور چین کو سیاحت کے ذریعے سے جوڑنے کے لئے ایک ثقافتی راہداری تعمیر کی گئی ہے۔ “ہم آہنگ شاہراہِ ریشم” چینی اور پاکستانی ثقافت کے مابین ہم آہنگی پیدا کرنے کے علاوہ دونوں ممالک کے درمیان ارضیاتی رابطے کی نئی راہیں ہموار کر رہاہے ۔جبکہ یہ چینی مشہور ژیان ، کاشغر ، ہوتن وغیرہ جیسے ثقافتی مقامات کو پاکستان سے جوڑتا ہے۔ ان اقدامات سے دونوں اطراف کے عوام میں خوشحالی آئے گی۔

Comments Off on سی پیک کے تحت پاک-سنکیانگ سیاحت کو بھرپور فروغ ملا۔

Check Also

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …