سی پیک کے تحت پاک چین زرعی تعاون مزید فروغ پا رہا ہے،کمرشل کونسلر
.
بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے کے کمرشل قونصلر غلام قادر کے مطابق چین اور پاکستان سی پیک کے تحت اپنے زرعی تعاون کو مضبوط کر رہے ہیں اور پاکستان چین کے اہم فوڈ سپلائیر کے طور پر کام کرنے کے لیے تیار ہے۔ 2022 چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز کے موقع پر انہوں نے خوراک کی جدید سپلائی چین کی ترقی اور سرمایہ کاری کے بین الاقوامی فورم میں ان خیلات کا اظہار کیا۔ غلام قادر نے مزید کہا کہ گزشتہ دس سالوں میں پاکستان کی چاول کی برآمدات میں حیرت انگیز طور طور پر اضافہ ہوا ہے اور 2010 میں پاکستان کی چین کو چاول کی برامدات صرف 3,000 میٹرک ٹن تھی جو اب سالانہ 10 لاکھ میٹرک ٹن کے قریب پہنچ گئی ہیں۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …