سی پیک کے تحت پاکستان میں ایک ٹیکنالوجیکل انقلاب برپا ہوگا۔
.
چین ٹیکنالوجیکل انقلاب میں پاکستان کومدد فراہم کرے گا۔ یہ بنیادی طور پر صنعتی تعاون کے فروغ اور سی پیک کے تحت صنعتی پارک کی تعمیر کے تحت کیا جائے گا جس سے پاکستان کو تیزی سے اقتصادی ترقی حاصل کرنے ، نئی ٹیکنالوجیز کو فعال طور پر استعمال کرنے اور ابھرتی ہوئی صنعتوں میں تعاون کرنے میں مدد ملے گی جیسے توانائی اور ماحولیاتی تحفظ اور الیکٹرانک مواصلات وغیرہ شامل ہیں۔ 12 ویں این پی سی کی خارجہ امور کمیٹی کے وائس چیئر ڈاکٹر بیجے ژاؤ نے ایک ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین دونوں کو سی پیک کے تحت کاروباری ماحول کو بہتر بنانے کے لیے پالیسی مواصلات کو مضبوط بنانا چاہیے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …