سی پیک کے تحت کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر کام کی پیش رفت اختتامی مراحل میں داخل۔
.
کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ جو سی پیک کے تحت پہلا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ ہے کے تحت کامیابی کے ساتھ دریا کا رخ موڑتے ہوئےچوتھے اور آخری روٹر کو اوپر اٹھایا گیا ہے اوراسے کمرشل آپریشن ڈیٹ کے قریب لایا گیا ہے۔ روٹر بجلی پیدا کرنے کے عمل میں ایک اہم جز ہے اور یہ اہم کام انجام دیتا ہے۔ یہ پہلے سی پیک ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تکمیل کی جانب ایک اہم قدم ہے جو جون 2022 کو مکمل ہوگا۔ ہر یونٹ 180میگاواٹ بجلی پیدا کر سکتا ہے اور کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی کل ہائیڈرو پاور پوٹینشل 720 میگاواٹ ہے جس کا جون 2022 میں کمرشل آپریشن کا آغاز ہوگا۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …