سی پیک کے تحت کوئی ایک بھی پراجیکٹ تعطل یا تاخیر کا شکار نہیں،چینی عہدیدار
.
گوادر بندرگاہ کے امور کو چلانے والی چائینہ اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی (سی او پی ایچ سی) کے چیئرمین نے سی پیک منصوبوں میں تاخیر سے متعلق میڈیا میں گردش کرنے والی من گھڑت خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے مذمت کی ہے۔ انہوں نے واضح کیا ہےکہ کووڈ-19 وبا کے تباہ کن اثرات کے باوجودسی پیک کے تمام منصوبوں خاص طور پر گوادر میں کام تیزی سے جاری ہے۔ مزید برآں انہوں نے سی پیک کے تحت تمام منصوبوں کی تیز رفتار اور اعلٰی معیاری تعمیر کو یقینی بنانے کے لئے چین کے عزم کا اعادہ کیا۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…