سی پیک کے تحت گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے کی تکمیل2021ء کو مکمل ہوگی۔
Enter Your Summary here.
سی پیک کے تحت مختلف منصوبوں کی تکمیل کا سفر تیزی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے سی پیک کے تحت ایک اہم منصوبہ ہے جس کی تکمیل اپریل 2021ء میں مکمل ہوجائے گی۔ وزارت سمندری امور نے بتایا ہےکہ ایسٹ بے ایکسپریس وے کی تعمیر گوادر بندرگاہ کے لئے ایک اہم پیش رفت ثابت ہوگی جس کے ذریعے پورٹ کے لئے پوری ٹریفک میں روانی پیدا ہو جائےگا۔ نیزایسٹ بے ایکسپریس وے گوادر بندرگاہ اور اس کے فری زون کو قومی شاہراہوں کے جال سے منسلک کرے گا۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…