سی پیک کے تحت ہزارہ موٹروے کے حویلیاں – تھاکوٹ سیکشن کا افتتاح۔
Enter Your Summary here.
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان نے سی پیک کے تحت ہزارہ موٹر وے کے حویلیاں – تھاکوٹ سیکشن کا افتتاح کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اس موقع پر کہا ہے کہ یہ موٹر وےجو سی پیک کا ایک اہم حصہ ہے خطے کی سماجی و اقتصادی ترقی کو تیز کرے گی۔علاوہ ازیں جے سی سی اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ نے بتایا تھا کہ سی پیک کے تحت کے پی کے لئے کچھ میگا ڈویلپمنٹ پراجیکٹس جوائنٹ کوآپریشن کمیٹی (جے سی سی) میں شامل کیے گیے ہیں۔ وزیراعلیٰ نے واضح کیا ہے کہ سی پیک فنڈز کو کسی دوسرے پراجیکٹ پر نہیں لگایا گیاہے۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…