Home Latest News Urdu سی پیک کے خصوصی اقتصادی علاقوں کے سبب پاکستانی برآمدات کو فروغ حاصل ہوگا
Latest News Urdu - March 16, 2020

سی پیک کے خصوصی اقتصادی علاقوں کے سبب پاکستانی برآمدات کو فروغ حاصل ہوگا

.

فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (ایف آئی ای ڈی ایم سی) کے چیئرمین نے امید ظاہر کی ہے کہ سی پیک کے سپیشل اکنامک زونز پاکستان میں صنعتوں کی ترقی اور برآمدات میں اضافے کے لئے نیک شگون ثابت ہونگے چونکہ سرمایہ کاری کے لئے موزوں پالیسیوں کے سبب غیر ملکی سرمایہ کار خصوصاََ چینی سرمایہ کار  خصوصی اقتصادی علاقوں میں سرمایہ کاری  میں خصوصی دلچسپی لے رہےہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …