Home Latest News Urdu سی پیک کے دوسرے مرحلے میں روزگار کے لاکھوں مواقع پیدا ہونگے، لی بیجان۔
Latest News Urdu - January 9, 2022

سی پیک کے دوسرے مرحلے میں روزگار کے لاکھوں مواقع پیدا ہونگے، لی بیجان۔

.

قومی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے عوامی جمہوریہ چین کے قونصل جنرل (سی جی) لی بیجیان نے کہا ہےکہ چینی کمپنیوں نے سی پیک کے پہلے مرحلے میں پاکستانیوں کو 100,000 سے زائد ملازمتیں فراہم کیں اور سی پیک کے دوسرے مرحلے میں بھی لاکھوں ملازمتیں پیدا ہوں گی۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ بی آر آئی کا فلیگ شپ پروجیکٹ سی پیک بجلی کی پیداوار، سرمایہ کاری لانے، روزگار پیدا کرنے اور پاکستانی معیشت کی بحالی میں حصہ ڈال رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مقامی آبادی توانائی، انفراسٹرکچر اور سماجی اقتصادی ترقی کے منصوبوں سے بہرہ مند ہو رہی ہے۔

Comments Off on سی پیک کے دوسرے مرحلے میں روزگار کے لاکھوں مواقع پیدا ہونگے، لی بیجان۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…