سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت علاقائی ترقی کو فروغ دینے کے لئے صنعتوں اور تعلیمی اداروں کے مابین روابط ناگزیر۔
.
سی پیک کے پہلے مرحلے کے کامیاب نفاذ کے بعد دوسرے مرحلے کا مقصد پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینا ہے۔ ایک چینی اسکالر نے کہا ہے کہ پاکستان اور پورے خطے کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لئے تعلیمی اداروں اور صنعتوں کے مابین روابط پیدا کرنا نہایت ضروری ہے۔ انہوں نے سی پیک کے دوسرے مرحلے میں تعلیمی اداروں اور صنعتی اداروں کے مابین روابط کو فروغ دینے میں مکمل چینی تعاون کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …