سی پیک کے سبب بلوچستان میں تعمیر و ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا، وزیراعظم عمران خان۔
.
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت سڑکوں کی تعمیر بالخصوص مغربی روٹ ایک اہم پیشرفت ہے اور انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس سے بلوچستان میں ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ حکومت ترقی اور خوشحالی کو یقینی بنانے کے لیے صوبے کے بنیادی روڈ انفراسٹرکچر کو جدید اور بہتر بنائے گی۔ اس دوران کراچی کوئٹہ ریجنل کوآپریشن فار ڈیولپمنٹ ہائی وے (آر سی ڈی ہائی وے) کو ڈوئل ٹریک بنانے سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …