Home Latest News Urdu سی پیک کے سبب پاکستان اقتصادی سرگرمیوں کا مرکز بن جائے گا، قازق سفیر۔
Latest News Urdu - March 13, 2022

سی پیک کے سبب پاکستان اقتصادی سرگرمیوں کا مرکز بن جائے گا، قازق سفیر۔

.

پاکستان میں تعینات قازقستان کے سفیر یرژان کِسٹافن نے ملک کی توانائی کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے پاکستان کو مکمل تعاون فراہم  کے عزم کا اعادہ کیاجو کہ اقتصادی ترقی کے لیے ضروری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبوں کی تکمیل کے بعد پاکستان اقتصادی سرگرمیوں کے مرکز کے طور پر ابھرے گا اور علاقائی روابط سے وسطی ایشیائی جمہوریہ کے ساتھ تجارت میں آسانی ہوگی۔

Comments Off on سی پیک کے سبب پاکستان اقتصادی سرگرمیوں کا مرکز بن جائے گا، قازق سفیر۔

Check Also

وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان چین تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

…