Home Latest News Urdu سی پیک کے سبب کپاس کی پیداوار میں اضافہ ہوگا،فخر امام،وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی۔
Latest News Urdu - October 9, 2021

سی پیک کے سبب کپاس کی پیداوار میں اضافہ ہوگا،فخر امام،وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی۔

.

ایک ورچوئل تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ سید فخر امام نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت تحقیق میں اضافے سے ملک میں کپاس کی پیداوار بڑھانے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ کپاس نے ملکی معیشت میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے لیکن پچھلے کچھ سالوں میں اس پیداوار میں کمی آئی ہے تاہم اب سی پیک کے سبب اس میں اضافہ ہوگا۔

Comments Off on سی پیک کے سبب کپاس کی پیداوار میں اضافہ ہوگا،فخر امام،وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی۔

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان