Home Latest News Urdu سی پیک کے مین لائن ون ریلوے منصوبےکے لئے ترقیاتی بجٹ میں 30 ارب روپے مختص۔
Latest News Urdu - June 8, 2021

سی پیک کے مین لائن ون ریلوے منصوبےکے لئے ترقیاتی بجٹ میں 30 ارب روپے مختص۔

Enter Your Summary here.

قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) نے قومی ترقیاتی منصوبوں کے تحت 2.1 کھرب روپے کی منظوری دے دی ہے۔ اس کے تحت پاکستان ریلوے کو کو 30 ارب روپے اور سی پیک کے مین لائن ون منصوبے کو 6.2 ارب روپے فراہم کیے جائیں گے۔ مزید برآں چاروں صوبے اپنے اپنے وسائل سے 1.235 کھرب روپے فی کس خرچ کریں گے جبکہ وفاقی حکومت پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت 900 ارب روپےمختص کرے گی۔

Comments Off on سی پیک کے مین لائن ون ریلوے منصوبےکے لئے ترقیاتی بجٹ میں 30 ارب روپے مختص۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…