Home Latest News Urdu سی پیک کے کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی کمپنی کو نیپرا کا سی ایس آر سٹالورٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔
سی پیک کے کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی کمپنی کو نیپرا کا سی ایس آر سٹالورٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔
.
ایک ٹویٹ میں پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت کروٹ ہائیڈرو پاور کمپنی کو تیز رفتار ترقی میں اس کے غیر متزلزل کردار کے اعتراف میں نیپرا سی ایس آر سٹالورٹ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سی پیک چین اور پاکستان کے درمیان وِن-وِن تعاون کا ضامن ہے اور مشترکہ شراکت اور وسیع مشاورت سے دونوں ممالک اس کے ثمرات سے بہرہ مند ہو رہے ہیں۔
Comments Off on سی پیک کے کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی کمپنی کو نیپرا کا سی ایس آر سٹالورٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …