سی پیک کےتحت مانسہرہ-تھاکوٹ موٹروے کی تکمیل مکمل۔
Enter Your Summary here.
سی پیک کے تحت مانسہرہ – تھاکوٹ موٹروے پر تعمیراتی کام کی تکمیل کے ذریعے سے ایک اور اہم سنگ میل طے کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایک ٹویٹ میں چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم باجوہ نے اس بڑی اہم پیش رفت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ موٹر وے کو جلد ہی ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا۔ 79 کلومیٹر طویل مانسہرہ۔تھاکوٹ سیکشن سی پیک کے تحت 118 کلو میٹر طویل حویلیاں-تھاکوٹ پراجیکٹ کا ایک حصہ ہے۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…