سی پیک کےسب سے بڑے انفراسٹرکچر منصوبے کو چین نے تکمیل کے بعد پاکستان کے حوالے کر دیا۔
Enter Your Summary here.
چائینہ سٹیٹ کنسٹرکشن انجینئرنگ کارپوریشن کے پراجیکٹ کنسٹریکٹر کے مطابق چین نے چین-پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت 392 کلومیٹر طویل سکھر-ملتان موٹر وے (ایم-5) پاکستان کے حوالے کیاہے۔ موٹر وے کو 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے جس کی کل سرمایہ کاری تقریبا 2.89 ارب امریکی ڈالر ہے۔ اس کا افتتاح گذشتہ سال نومبر میں ہوا تھا اور اس نے 29,000 سے زیادہ ملازمتیں پیدا کیں ہیں۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






