Home Latest News Urdu سی پیک گلگت بلتستان میں سیاحت کی ترقی کی راہ ہموار کرنے کے ساتھ ساتھ رابطہ کاری کو بڑھائے گا،وزیر اعظم عمران خان۔
Latest News Urdu - April 30, 2021

سی پیک گلگت بلتستان میں سیاحت کی ترقی کی راہ ہموار کرنے کے ساتھ ساتھ رابطہ کاری کو بڑھائے گا،وزیر اعظم عمران خان۔

.

سی پیک کا نیا متبادل راستہ 153 کلومیٹر طویل چترال۔ شندور-گلگت روڈ سے چترال اور گلگت بلتستان میں تجارتی سرگرمیوں ، ترقی اور سیاحت کو فروغ دینے میں مدد ملے گی اور شاہراہِ قراقرم پر بوجھ بھی کم ہوجائے گا۔ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم عمران خان نے چترال۔ شندور-گلگت روڈ کو توسیع اور تعمیر نوکے اربوں لاگت کے منصوبے کےباضابطہ افتتاح کے دوران کیا۔ وزیر اعظم خان نے کہا کہ اس منصوبے سے نہ صرف چترال اور گلگت بلتستان کی ترقی میں مدد ملے گی بلکہ قومی اور بین الاقوامی سیاحوں کے لئے قدرتی علاقوں کا رخ کرنے میں بھی مدد ملے گی۔

Comments Off on سی پیک گلگت بلتستان میں سیاحت کی ترقی کی راہ ہموار کرنے کے ساتھ ساتھ رابطہ کاری کو بڑھائے گا،وزیر اعظم عمران خان۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …