Home Latest News Urdu سی پیک ہزاروں ملازمتیں پیدا کرنے کے ذریعے سے آمدنی میں اضافے کا ایک بہترین ذریعہ۔
Latest News Urdu - May 17, 2021

سی پیک ہزاروں ملازمتیں پیدا کرنے کے ذریعے سے آمدنی میں اضافے کا ایک بہترین ذریعہ۔

.

سی پیک اتھارٹی کے ایک عہدیدار نے بتایا ہے کہ سی پیک کے تحت توانائی کے 22 منصوبوں میں سے نو مکمل ہوچکے ہیں ، جبکہ تھر ، کوہالہ ، آزاد پتن اور دیگر بجلی کے پانچ میگا پراجیکٹس زیرِ تعمیر ہیں۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ سی پیک پر عمل درآمد کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے اور آئندہ دنوں میں یہ منصوبہ مزید تیزی کے ساتھ جاری رہے گا۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس منصوبے سے اربوں ڈالر کی آمدنی حاصل کرنےمیں مدد ملے گی اور انفراسٹرکچر کی ترقی ، بجلی کی پیداوار اور نقل و حمل ، ریلوے ، زراعت ، سائنس و ٹیکنالوجی ، سیاحت اور زراعت کے شعبوں کے منصوبوں کے علاوہ مقامی لوگوں کے لئے ہزاروں روزگار کے مواقع پیدا ہونگے۔

Comments Off on سی پیک ہزاروں ملازمتیں پیدا کرنے کے ذریعے سے آمدنی میں اضافے کا ایک بہترین ذریعہ۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …